دل بوجھل رہتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کچھ دنوں سے دل بوجھل رہتا ہے
آنکھوں میں بھی جل تھل رہتا ہے

جس نے میرے دل کو یہ روگ لگایا
نہ جانے وہ کہاں آجکل رہتا ہے

 

Rate it:
Views: 1192
03 Jan, 2014