دل بھی بے چین رہتا ہے

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

نیند ہمیں نہیں آتی دل بھی بے چین رہتا ہے
نہ کہے وہ بھلے ہم سے
خیال تو اسے بھی ہمارا رہتا ہے
کیا ہوا جو کبھی ہم ملے نہیں
دل کے راستوں سے گزرتو روز اس کا رہتا ہے
نہیں کر پاتےچاہ کر بھی اقرار محبت ہم
وہ بھی تو خاموش مگررہتا ہے
وہی توڑ دے قسم نہ بولنے کی
محبت میں کہاں انا کا جواز رہتا ہے
 

Rate it:
Views: 445
29 Oct, 2019