دل تجھ پہ اعتبار کرتا ہے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiدل تجھ پہ اعتبار کرتا ہے
تیرے آنے کا انتظار کرتا ہے
کھو نہ جائےتوزمانے کی گردش میں
یہ سوچ سوچ کربہت ڈرتا ہے
دیکھنے والے ہمیں پاگل کہتے ہیں
تو جب ان آنکھوں سے گزرتا ہے
کٹی ہے رات تیرے خوابوں میں
تیری سوچوں میں یہ دن ڈھلتا ہے
تیری کمی محسوس کرتے ہیں
ہر پھول اب ہمیں خار لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry






