دل تو اک گھر ھے جو کبھی بستا ھے کبھی اجڑ جاتا ھے جیسے خالی مکان ھوا کرتے ھے جیسے موسم کی طرح آندھی سےاجڑ جاتے ھے بچھڑے کبھی تو ملتے نہیں دوبارہ فقط یادوں کے لحمے رہ جاتے ھے