اک دل تھا بہت گمان میں کہ تو ہمارا ہو گا وہ تمام لمحوں کا ساتھ بس تمھارا ہو گا تو بھی نہ ملا اور جگ ہنسائی بھی ہوئی کہاں سوچا تھا کہ محبت میں خسارہ اور بس خسارہ ہو گا