دل جس کہ پیار کاسوالی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل جس کہ پیار کاسوالی ہے
اسی نےمیری نیند چرا لی ہے
گو میرا یہ محبوب خیالی ہے
مگر اس کا کردار مثالی ہے
اس کا ساتھ مجھےراس نہیں
الفت کا کشکول ابھی خالی ہے
جی چاہتاہےمسکرانےکو لیکن
کسی نےمیری ہنسی چرالی ہے
جس کامحبوب اس کہ پاس ہے
اس کی ہر جانب ہریالی ہے
اصغر کا انتخاب عام نہیں ہوتا
اس کی پسند ہی نرالی ہے
More Love / Romantic Poetry






