دل رو رہا ہے مسکرارہا ہوں میں
ٰیوں تٰیری جدائی کا غم چھپارہاہوں میں
شاید تو میرے دل کے چمن میں آئے
یہاں ہررنگ کےپھول سجارہاہوں میں
تیری تصویر سے باتیں کرتے کرتے
یوں اپنی عید منا رہا ہوں ًٰمیں
تو میرے پہلو میں نہیں تو کیا
تصورمیں تجھےحال دل سنارہاہوں میں