دل رو رہاہے میں مسکرارہاہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل رو رہا ہےمیں مسکرا رہاہوں
یوں تیری جدائی کاغم چھپارہاہوں
شاید تو میرے دل کےچمن میں آئے
یہاں ہر رنگ کہ پھول لگا رہا ہوں
تیری تصویر کواپنے سامنےرکھ کر
اس طرح میں اپنی عید منارہاہوں
اسےملنےکوبےتاب نہ ہو اےدل
یہ بات دل نادان کوسمجھارہاہوں
تو اصغر کہ ساتھ نہیں ہے تو کیا
تصورمیں تجھےحال دل سنارہاہوں
More Love / Romantic Poetry






