دل لگانے کی بڑی کڑی سزا پائی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل لگانے کی بڑی کڑی سزا پائی ہے
اب زیست میں کچھ نہیںصرف تنہائی ہے

اب میں ہوں اور اس کے پیار کی یادیں
اوریہ دنیا ہماری محبت کی تماشائی ہے

جہاں سے لوٹ کرآنےکا کوئی امکاں نہیں
تیری محبت ہمیں ایسی جگہ لےآئی ہے

Rate it:
Views: 450
24 Jul, 2011