دل معتبر
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadدل معتبر نے جان تک رسائی حاصل کر لی
وہ ملے تو یوں لگا خدائی حاصل کر لی
ان کے محلے میں حجابوں کا کاروبار کر کے
میری فاقہ کشی نے بے نوائی حاصل کر لی
لوگ آنکھوں کو زحمت دیتے ہے آسماں کیطرف
ہم نے زمین پر چاند سے ہمنوائی حاصل کی
More Love / Romantic Poetry






