دل میں اگر ہے پیار

Poet: حاتم اسفرازی مدھوبنی By: Hatim Asfarazi, Lucknow India

دل میں اگر ہے پیار
آنکھیں تو کرلے چار

کہ چاہت بڑی ہےچیز
جو جوڑے دلوں کا تار

محبت اگر ہے مجھ سے
تو نفرت نہ کر شمار

سینے میں ہے جگر تو
نہ پیچھے سے کر تو وار

عداوت نہ رکھ کسی سے
کہ ہونا پڑے گا خوار

بس حاتم کی یہ دعا ہے
خوشیاں ہوں تیری یار

Rate it:
Views: 468
31 Oct, 2015