دل میں تجھے پانے کا کم اصرار نہیں ہوا
Poet: Arslan Nabi Shani By: Arslan Nabi Shani, Sahiwalاک عرصہ بیت گیا ہے تیرا دیدار نہیں ہوا
میرے دل میں تمہارے لیے ذرہ بھی کم پیار نہیں ہوا
تو نے لاکھ دھتکارا، ٹھکرایا مجھے
دل میں تجھے پانے کا کم اصرار نہیں ہوا
More Love / Romantic Poetry






