میں نے لاکھ بدل لیا خود کو مگر
دل میں غم کی اک جاگیر رہی
سارے خط جلا دیے پھر بھی
آنکھوں میں ُاس کی تصویر رہی
سب کچھ ہے یوں تو میرے پاس
اے ہمنوا ! تیری محبت کی فقط فقیر رہی
میں دھوڑ کر کیسے آ جاؤ تیرے پاس
میرے پاؤں میں تفرت کی زنجیر رہی
تجھ سے بھی کیا گلہ کیا شکوہ کرنا
تیرے پاس مجبوریوں کی تمیز رہی
زمانے نے بہت چاہا جدا کرنا لیکن
ہمیں ملانے والے تو خدا کی تقدیر رہی