دل میں کوئی نہیں ارمان پھر بھی جی رہے ہیں دنیا میں جینا نہیں آسان پھر بھی جی رہےہیں خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہاتھ ہمیں جاناہے ساتھ کوئی نہیں سامان پھر بھی جی رہےہیں