دل میں جس حسیں صورت کو بسایا ہے اس کی الفت ہی اب میرا سرمایہ ہے ہم نے جب بھی کسی کا پیار پایا ہے چاہت کا سکھ ہمیں راس نہ آیا ہے