دل نشیں کی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدلنشیں کی دید کرنی ضروری ہوگئی ہے
اس کی بہو سےکچھ دوری ہو گئی ہے
آج دونوں ساس بہو میرےپاس آگئیں
میری دلی خواہش پوری ہو گئی ہے
اپنےدل میرےپیار کی خاطرقربان کرکہ
کہتی ہیں دل کی چوری ہو گئی ہے
جیسےبہو کو دل واپس کیاتوبولی
یہ کس کام کااس میں موری ہو گئی ہے
More General Poetry






