Add Poetry

دل ُان سے خفاء اب بھی نہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

کیا کیا نا کیے ستم ہم پر
اور دل ُان سے خفاء اب بھی نہیں

کتنے بجھ گئے چراغ جلتے جلتے
اور انتظار ہوا ختم اب بھی نہیں

رات کو ُاڑوھ کر سو رہی تھی چاندی
اور تعجب کہ آفتاب بیقرار اب بھی نہیں

تمہاری یادوں کا سلسلہ دعا تک جا پہنچا
اور اُسے ہمارا خیال آیا اب بھی نہیں

یہ کیسی کشمش میں ڈوبی جا رہی ہوں
جو ملتا ہیں خوابوں میں لیکن نظر آیا اب بھی نہیں

ُاس کے شہر میں ہم گئے تھے گلاب لے کر
اور ُانہیں ہم پے پیار آیا اب بھی نہیں

Rate it:
Views: 422
28 Jan, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets