دل پہ چلتی نہیں مرضی میری زندگی ہے، مگر فرضی میری تُجھے میں دل و جان سے چاہتا ہوں کیا تُجھے ملی نہیں عرضی میری