دل کا حال
Poet: Shehzad Owaisi By: Shehzad Owaisi, Karachiمحبتوں کو کبھی دل میں
چھپا کر نہ رکھنا
کیونکہ
زندگی میں کبھی ایسا بھی موڑ آتا ہے
ہم کسی کو من ہی من میں
چاہنے لگتے ہیں
مگر
ان احساسات و جذبات کو
دل کے صفحات پر
لکھے رہنے دیتے ہیں
اگر
کسی کی زندگی میں ایسا لمحہ آئے
تو اپنے دل کا حال
لبوں پر ضرور لائے
More Love / Romantic Poetry






