دل کا شیشہ جو توڑ گیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل کا شیشہ جو توڑ گیا ہے
تنہا ہم کو وہ چھوڑ گیا ہے
جو خوشیاں لے کرآیا تھا
وہ درد سےناطہ جوڑ گیاہے
میرےدل کہ چھالےگواہ ہیں
کوئی بیدردی ان کوپھوڑگیا ہے
اب دل دھڑکنےکانام نہیں لیتا
سارےجسم کاخون نچوڑگیا ہے
پھول سا نازک تھادل اصغر کا
کچی کلی کی طرح مروڑ گیاہے
More Love / Romantic Poetry






