دل کو بے چین کیا جھوٹی تسلی بھی نہ دی
Poet: Akhlaq Ahmed Rana By: Akhlaq Ahmed Rana, Neelum AJKدل کو بے چین کیا جھوٹی تسلی بھی نہ دی
اب بتا کس کے سہارے پر جیا جاؤں گا
تو نے دیکھا بھی نہیں پلٹ کر مجھکو
تو بتا نہ کس سے گلا کس سے جزا پاؤں گا
عشق کے مرض سے واقف ہے تو بھی اور میں بھی
دل یہ کہتا ہے کہ تجھ کو نہ بھلا پاؤں گا
More Love / Romantic Poetry






