دل کہ زخم سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل کہ زخم سب سے چھپائے ہوئے ہیں
جدائی کے ہاتھوں ہم ستائے ہوئے ہیں
غم میں بھی مسکرانا عادت ہے اپنی
سینے میں بڑے درد چھپائےہوئےہیں
تیری یاد سے جو غنچےکھلےرہتےتھے
وہ سبھی پھول اب مرجائے ہوئے ہیں
جو پل بھر نہ اصغر سےدورہوتےتھے
آج وہی ہمارےلیےپرائےہوئےہیں
More Love / Romantic Poetry






