دل کی بات

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

ہمیں بھی کبھی محبت کا فلسفہ سمجھایا کرو
مگر دل کی بات ہر کسی سے چھپایا کرو

کوئی غم جب تمہیں ستانے لگے
پھر فورا میرا فون نمبر ملایا کرو

تم مقدر سے گلہ نہ کرنا کبھی
جو ملے اسے خوشی سے جھولی پایا کرو

Rate it:
Views: 627
02 Dec, 2008