دل کی داستاں

Poet: Sahib By: Sahib, Multan

گھروندے ریت کے اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
ساتھ دیر کے یکسر چھوٹ جاتے ہیں

کسی کو اپنا سمجھنا بھی یہاں ایک دھوکا ہے
جو دل کے پاس ہوتے ہیں وہی اکثر لوٹ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 712
01 Oct, 2018