دل کی دل میں ہی رہ گئی حسرت میری

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

دل کی دل میں ہی رہ گئی حسرت میری
وہ شخص سمجھ کر بھی نہ سمجھا محبت میری

اسی ڈر سے امتیاز نہ دیکھا یار کو آنکھ بھر کے
کہیں محفل میں کھل نہ جائے حقیقت میری

Rate it:
Views: 583
22 Jan, 2012