دل کی دہلیز۔۔

Poet: MARIA RIAZ By: maria ghouri, haroona abad

دل کی دہلیز پر حوالے بہت ملتے ہیں
تیری محبت ک سوالی بہت ملتے ہیں

کیسے سہہ لوں تیرے بھول جانے کی عادت
تیر بنا یار ھم خود کو خالی بہت ملتے ہیں

Rate it:
Views: 557
21 Nov, 2012