دل کی سدا سنو
Poet: sehal By: sehal , peshawarگہرائیوں میں ڈوبتے دل کی صدا سنو
جو چاھتے ھیں تم کو ان کو تو جان لو
ھم پر تیری نظر ستم بن کر گرتی ھے
سو جھوٹ نہ سہی تو حقیقت تو مان لو
میں تم کو چاھتی ھوں جان صبح و شام
مجھ پر یقیں نہیں تو میرئ جان چھان لو
تم کو میں مان لوں گر تم اتنا کرو سہل
تم مجھ سے آملو مری دنیا سنوار دو
More Love / Romantic Poetry






