Add Poetry

دل کی پکار

Poet: Muhammad Haroon Mughal By: Muhammad Haroon Mughal, Karachi

کبھی تو ذکر میرا بھی ہوگا اُن کی باتوں میں
کبھی تو نام میرا بھی لینے والا ہوگا کوئی
اندھیری راتوں میں، کوئی تو ہوگا جو پکارے گا مجھے
درد دل جو سنے گا وہ، میرے نام سے سجائے گا محفل اپنی
پھر بھی میرے سامنے آنے سے کترائے گا کوئی
کوئی ہے جو بتلائے گا اُسے وہ سوچ نہیں دل ہے اُس کا
جس نے اپنی خون کی دیواروں پے نام لکھا ہے میرا
کبھی۔۔، کبھی تو ہارون نام لے گا میرا بھی کوئی
دیکھنا پکار ہوگی اُس کے اپنے ہی دل کی کبھی
جس میں ہوگا میرا نام اور پکار ہوگی آ جا
 

Rate it:
Views: 604
20 Aug, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets