میرے دل کی ہر دھڑکن تیرا ہی نام لیتی ہے
مجھےتم سےمحبت ہے یہی پیغام دیتی ہے
میں جب بھی بکھرنےلگتا ہوں
تیری چاہت مجھے تھام لیتی ہے
جو سرعام پکارا کرتی تھی مجھے
آج وہی نا مجھے سلام کہتی ہے
میں اسےکبھی بھلا نہیں سکتا
اس کی یاد مجھے بڑا آرام دیتی ہے