دل کی ہستی

Poet: Ahmad By: Ahmad Raza, mumbai

دل کی ہستی بکھر گئی ہوتی
روح کے زخم بھر گئے ہوتے

زندگی آپ نے نوازی ہے
ورنہ ہم کب کے مر گئے ہوتے

Rate it:
Views: 808
19 Oct, 2008