دل کے آئینے میں عکس_ یار
Poet: Mobeen Nisar By: Mobeen Nisar, Islamabadدل کے آئینے میں عکس_ یار
سانس میں خوشبو_ یار
پازیب چھنک رہی ہے
سر تاروں میں بیقرار
ٹھنڈی سی چاندنی
دھیما دھیما سا خمار
رخ_ گل پہ شبنم کے قطرے
جیسے بھیگے کوئی نوبہار
دل کی دھڑکن نغہ جیسے
کرے سرگوشی کوئی بار بار
تم آ گئے ہو یوں لگا یکبار
آنکھوں میں جل رہا تھا انتظار
گلاب چھوا تو ہاتھ جل گیا
آتش_ گل کا کیا اعتبار
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad