دل کے ہاتھوں ہم لاچار کر لو ہم سے آنکھیں چار کارگر جس کی نہ کوئی دوا ایسے ہوئے ہم بیمار مرض ہم کو لاحق ہوا نام ہے جس کا پریم پیار تیری باتیں کرتے ہیں پھول پتے سب اشجار دل ہمارا پیار کاقلزم جس کی حد نہ کوئی شمار