ہر بات پر مسکرانا اچھا نہیں خواہ مخواہ دل کو جلانا اچھا نہیں زمانے کو آنکھیں دکھانا اچھا نہیں بات بے بات روٹھ جانا اچھا نہیں یوں بے سبب آنسو بہانا اچھا نہیں جذبوں کو جھٹلانا اچھا نہیں خان دل کو سمجھانا اچھا نہیں وہ دل ہےکوئی بچہ نہیں