دل
Poet: Ali Asghar By: Ali Asghar Salfi, Rawalpindiآج پھر سب غم بے باک کرتا ہوں
اس دل کو پھر سے ناشاد کرتا ہوں
آج پھر تمھاری یادوں سے ہراساں ہے دل
آج پلکیں پھر سے آب آب کرتا ہوں
More Love / Romantic Poetry
آج پھر سب غم بے باک کرتا ہوں
اس دل کو پھر سے ناشاد کرتا ہوں
آج پھر تمھاری یادوں سے ہراساں ہے دل
آج پلکیں پھر سے آب آب کرتا ہوں