دل
Poet: Siraj aalam By: Siraj aalam , Akolaدل یہ فریاد کرتا رہتا ہے 
 وقت برباد کرتا رہتا ہے 
 
 جب اُسے چاہتا نہیں ہیں تو 
 کیوں اُسے یاد کرتا رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry
دل یہ فریاد کرتا رہتا ہے 
 وقت برباد کرتا رہتا ہے 
 
 جب اُسے چاہتا نہیں ہیں تو 
 کیوں اُسے یاد کرتا رہتا ہے