دنیابھر میں کوئی اور نہیں میراسجن
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدنیا بھرمیں کوئی اور نہیں میراسجن
 لگی رہتی ہےتیرا پیار پانےکی لگن
 
 کسی اورسےکوئی سروکارنہیں ہے
 ہرپل تیری یادوں میں رہتاہوں مگن 
 
 جب کبھی گزرتےہو خیالوں سے
 کھل اٹھتا ہے میرے دل کا چمن
 
 مجھےبھولنےوالےذراسنتا جارے
 تجھ کو بھولتاہی نہیں ہےمیرامن
 
 تیرےسوا کوئی اور نہیں میراصنم
 تیرےدم سےچلتی ہےدل کی دھڑکن
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 