دنیا میں اپنا اک دردمند رہتا ہے سب کےسامنےہماراسربلندرہتا ہے وہ اپنا تو ذرا بھی خیال نہیں کرتا مگرمیرے بارے فکرمندرہتا ہے