دنیا میں اپنا بھی کوئی خریدار ہو گا
کسی کو شاید مجھ سے پیار ہو گا
دن بھر جب مجھے دیکھ نا سکےگا
دل اس کا ملنے کو بےقرار ہو گا
میں جب کھی اس سےدورجاؤں گا
میری جدائی میں وہ اشکبار ہو گا
میں جب کبھی اس سےروٹھ جاؤں گا
وہ مجھےمنانے کوہربار تیارہوگا
کاش مجھےایسا جیون ساتھی ملے
توپھرمیراجیون کتنا خوشگوار ہوگا