دن

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

لمبی راتیں چھوٹا دن
پھر سفر سے لوٹا دن

رات کے ساتھ چاندتارے
میں بھی تنہا تنہا دن

رات کی باتیں سچی
اور ہے لگتا جھوٹا دن

خوش ہوتا ہو رات کو
اور ہے کٹتا روٹھا دن

جا نے کیسا ہے ڈر
رات کو چپھتا پھرتا دن

دونوں اک جیسے ہیں
نہ رات تیری نہ تیرا دن
 

Rate it:
Views: 455
22 Jul, 2013