دوستی کہ لیے اعزاز ہوں میں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دوستی کہ لیے اعزاز ہوں میں
جو کھلا نہیں وہ راز ہوں میں

ایک بار سن کر تو دیکھ لے
تیرےدل کی آواز ہوں میں

Rate it:
Views: 463
22 Nov, 2015