دوستی
Poet: محمد شاہد قمر By: محمد شاہد قمر, Sadiqabadمیں سہم گیا گھبرا گیا
نصیب پر اپنے رو دیا
جو نبھا نہ سکا دوستی
وہ دشمنی نبھا گیا
میرا نصیب گیا مجھے چھوڑ کر
گم ہو گیا عجب سی موڑ پر
میں ریزہ ریزہ ہوگیا
مجھے توڑ کر وہ چلا گیا
یہ جلتے ہوے چراغ
یہ بجھا سا میرا دل
نہ لا سکے گا یہ کبھی
اک سورج تھا جو ڈھل گیا
More Love / Romantic Poetry






