دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے دیکھو شب غم گزار کے اک فرصت گناہ اور وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے