دوہری خوشی کا موسم بڑا سہانا ہے سالگرہ کے جشن میں ہنسنا گانا ہے سبھی ہیں آنے والے شاداں محفل میں مست امنگیں جھوم کے ناچیں ہر دل میں اپنا تو ہے دیکھو یہ دستورِ عمل آج سنائیں محفل کو الماس غزل