دو اشعار
Poet: zain shakeel By: zain shakeel, gujratبے بسی کے شہر میں ہم زندگی سے تنگ ہیں
دور رہ، بس دور رہ اے بردباری ، شکریہ
مر گئے تو ہو گئے ہیں زینؔ ہم اہلِ ہنر
کر رہا ہے اب جہاں باتیں ہماری شکریہ
More Love / Romantic Poetry
بے بسی کے شہر میں ہم زندگی سے تنگ ہیں
دور رہ، بس دور رہ اے بردباری ، شکریہ
مر گئے تو ہو گئے ہیں زینؔ ہم اہلِ ہنر
کر رہا ہے اب جہاں باتیں ہماری شکریہ