دو بول

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston

ہوئے جو زیر نگیں تیرے
عقد کے اس بندھن میں
عقیدت کے اس تقدس میں
دو بول سے جڑے اس رشتے میں
روٹھ کر بھی تیری راہوں میں
ٹوٹ کر بھی تیری بانہوں میں
 

Rate it:
Views: 639
13 Sep, 2020