Add Poetry

دو دلوں میں دوریاں ممکن نہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

دو دلوں میں دوریاں ممکن نہیں
کیا کوئی آیا ہمارے درمیاں
رونقیں دل میں فقط تم سے تو ہیں
ورنہ دل میں آخرش رکھا ہے کیا
اے مرے بے چین دِل
اے دلِ خانہ خراب
کیفیت تری یہ کیا کچھ ہوگئ
کیا کوئی ہے اور بھی اب
دل میں اس کے بس گیا
کیا نہیں تم نے سنی مری صدا
ذکر کل شب تھا ترا ہی قلب میں
کیسے ممکن دو دلوں کی دوریاں

Rate it:
Views: 410
24 Nov, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets