دو پھول ڈالی کے ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

دو پھول ڈالی کے
رہنے دے انہیں ساتھ‘ نہ
سب پھول مالی کے
 

Rate it:
Views: 295
20 Feb, 2014