دِل بھر گیا ہے

Poet: UA By: uzma ahmad, Lahore

دِل بھر گیا ہے
محبت سے
محبت کے دٰعووں سے
تجدید سے
تجدیدِ محبت کے
مداووں سے
اِک نیا کام کرتے ہیں
محبت کو تمام کرتے ہیں
چھوڑو محبت کو
چلو کوئی اور کام کرتے ہیں
دِل بھر گیا ہے
محبت سے
محبت کے دٰعووں سے
تجدید سے
تجدیدِ محبت کے مداووں

Rate it:
Views: 548
14 Feb, 2018
More Love / Romantic Poetry