دِل و نِگاہ کے ساتھ یہ عجیب واردات ہونے لگی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

 دِل و نِگاہ کے ساتھ یہ عجیب واردات ہونے لگی ہے
ہر صورت میں ایک ہی صورت وارِد ہونے لگی ہے

Rate it:
Views: 135
10 Mar, 2024
More Love / Romantic Poetry