Add Poetry

دکھتا ہے جو منظر دور سے وہ حسیں نہیں ہوتا

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

دکھتا ہے جو منظر دور سے وہ حسیں نہیں ہوتا
قریب آنے پر ہر نظارہ رنگین نہیں ہوتا

چھوڑ دے جو ساتھ مشکل وقت میں
بے وفا ہے وہ شخص مخلص نہیں ہوتا

جان دینا ہی اگر مقصود ہے عشق میں
مر کر عاشق کبھی جانبر نہیں ہوتا

ہارگیا جو بازی پیار کے کھیل میں
وہ اناڑی ہےکھلاڑی نہیں ہوتا

آتے ہیں زندگی میں طوفان بہت
بھٹک جائےجو منزل سے وہ مسافر نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 359
09 Dec, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets